ایکنا تحریک جنرل راحیل پارلیمنٹ انصاف معاملہ فوج

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کی ساسی جماعت تحریک انصاف نے پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کو این او سی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502723    تاریخ اشاعت : 2017/03/27